پاکستان صحت

لاہور ، شہریوں میں آٹھ لاکھ مفت ماسک تقسیم

ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ شہر کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں میں مفت ماسک کی تقسیم جاری ہے ، انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں میں آٹھ لاکھ سولہ ہزار ماسک تقسیم کرچکی ہے جبکہ سرکاری اسکولوں میں ڈیڑح لاکھ ماسک تقسیم کیے جاچکے ڈی سی لاہور کا کہنا ہے […]

Read More
دنیا

2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی

سعودی عرب میں 2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی ہے ۔2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیے جانے کی تصدیق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے کی گئی ہے ۔دونوں شہریوں نے سکیورٹی اہلکار کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور فورس کی گاڑی پرحملہ کیاتھا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دونوں شہریوں نے ملک […]

Read More
پاکستان جرائم

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد میں جلسے ، جلوسوں پرپابندی عائد کردی گئی ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی ہوگی ۔نوٹیفکیشن […]

Read More
موسم

شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔گوجرہ ، چکوال ، سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔اس کے علاوہ اسلام آباد ، کے پی ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی […]

Read More
دنیا

دوفلسطینی شہریوں کی فائرنگ ، 4 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ مغربی کنارے میں دو فلسطینی شہریوں نے فائرنگ کرکے 4 اسرائیلیوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کردیا، فائرنگ کرنیوالے دونوں افراد کو ماردیاگیا ۔اسرائیلی فوج نے پیر کے روز جنین کے پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 6 فلسطینیوں کو شہید کیاتھا۔حماس نے اسرائیلیوں کی ہلاکت کو فلسیطنیوں کی شہادت کا ردعمل قرار […]

Read More
پاکستان

کے پی اور پنجاب میں 34 افراد جاں بحق ،خبر نے شہریوں کو افسردہ کردیا

کے پی اور پنجاب میں آندھی اور موسلادار بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 34 افراد جاں بحق اور 150کے قریب زخمی ہوگئے پی ڈی ایم اے کے مطابق بنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 100 […]

Read More