تازہ ترین

شہریوں کے لاپتہ ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا،سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ شہریوں کے لاپتہ ہونے پرکسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا۔ڈاکٹر مہرین بلوچ کی2بچیوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔عدالت عظمیٰ […]

Read More