پاکستان جرائم

شہریار آفریدی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبیعت خراب

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبیعت خراب ہوگئی ۔شہریار آفریدی کمزوری اور خرابی صحت کے باعث لڑکھڑا اور بائیو میٹرک تصدیق کے بعد سہارا دیکر انہیں پولیس کنٹرول روم لے جایاگیا۔شہریار آفریدی کا چیک اپ کرنے کیلئے ڈاکٹر کو بھی بلالیاگیا اور انہیں ہنگامی طبی امداد دی گئی ۔علاوہ […]

Read More
تازہ ترین جرائم

شہریار آفریدی کو فوری رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیاگیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے شہریارآفریدی کی دوبارہ گرفتاری پر ایس ایس پی آپریشن کو شوکا ز نوٹس جاری کردیا ۔رہنما […]

Read More
پاکستان جرائم

شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا شہریار آفریدی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔شہر یا ر آفریدی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد کی دسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں پیش کیاگیا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے شہر یار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ […]

Read More