تازہ ترین

گڈو پاور ہاو¿س میں خوفناک آتشزدگی، سندھ، پنجاب، بلوچستان کے کئی شہروں کی بجلی معطل

گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کئی شہروں میں بجلی معطل ہوگئی۔گڈو تھرمل پاور ہاو¿س حکام کا کہنا ہے کہ 500 کے وی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں دھماکا ہوا، شدید دھند کے باعث فنی خرابی ہوئی۔حکام کا […]

Read More
پاکستان

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے ، دہلی پہلے نمبر پر

لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے ۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا خطرناک حد تک مضر صحت ہے ۔لاہور کی فضا میں آلودگی 313 پرٹیکٹیو لیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔پاکستان کا سب سے بڑا شہر ، معاشی حب کراچی آلودہ ترین شہروں کی […]

Read More
پاکستان

آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور کا پہلا نمبر رہا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پہلے نمبر پر رہا ۔لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ لاہور میں فضائی آلودگی 178 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے ۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان کا بڑا شہر کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسر ے […]

Read More