تازہ ترین

یوم شہدائے تکریم ،قوم کا شہدا کوخراج عقیدت ، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب

یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب جاری ہے ۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر تقریب کے مہمان خصوصی ہیں ۔تقریب میں مسلح افواج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران بھی شریک ہیں جن میں سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ ، سابق […]

Read More