پاکستان

25 مئی ،یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل ہے یا نہیں ؟

وفاقی حکومت نے 25 مئی کو یوم تکریم شہدا بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیاہے۔یوم تکریم شہدا پر سرکاری سطح پر ریلیاں نکالی جائیں گی اور وزیراعظم شہباز شریف خود بھی ریلی کی قیادت کرینگے ۔25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔

Read More