شہدا ء کی قربانیاں اور جوانوں کی جرات وبہادری ہماری پہچان ہے ، محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیاں اور جوانوں کی جرات و بہادری ہماری پہچان ہے۔یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش دن ہے، جب افواج نے وطن کا بھرپور دفاع کیا۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا […]