آج یوم تکریم شہدائے پاکستان پر نو مئی کا انکار کریں ، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آض یوم تکریم شہدائے پاکستان پر نو مئی کا نکار کریں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج یوم تکریم شہداءپر شہداءغازیوں اور ان کے اہلخانہ سے یکجہتی کا اظہار کریں ۔انہوں نے کہا کہ آج یوم کتریم […]