بغاوت پراکسانے کا کیس ، شہباز گل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے شہباز گل کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس سے متعلق سماعت کی ۔دوران سماعت عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیس میں اشتہاری شہباز […]