پاکستان

شہباز گل ایمبولینس میں عدالت پہنچ گئے،فرد جرم کی کارورائی موخر

اسلام آباد:اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شہبازگل ایمبولینس میں عدالت پہنچ گئے۔عدالت نے عماد یوسف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کاررائی20جنوری تک موخر کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کے روبرو سماعت کے دوران وکیل نے […]

Read More