تازہ ترین

پاکستانیوں کی شام سے بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کئے جا رہے : وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں حالات چند روز میں یکسر تبدیل ہوگئے، پاکستان شام کے معاملے پر سفارتی سطح پر غیر جانبدار رہا، شام میں پاکستان سے 250 زائرین گئے تھے، شام میں کافی تعداد میں پاکستانی موجود […]

Read More
تازہ ترین

بدعنوانی گھناؤنا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی گھنانا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں۔انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کو دہرایا اور تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ […]

Read More
تازہ ترین

معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں و زیر اعظم نے محصولات میں اضافے کے لیے ڈیٹا پر مبنی حکمت عملی پر زور دیا۔وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تاریخی بلندی سرمایہ کاروں کا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد ہے:شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم نے سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے 1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز پر پوری قوم کو مبارکباد دے دی۔محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج کا تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ پوائنٹس سے تجاوز کرنا حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے بھروسے کی […]

Read More
تازہ ترین

کچھی کینال منصوبے کے اصل ہیرو نوازشریف،بشریٰ بی بی کا سعودیہ سے متعلق بیان سے سب بڑی ملک دشمنی،وزیر اعظم

تونسہ شریف:وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کچھی کینال کی بحالی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرف دورمیں کچھی کینال منصوبیکا بیڑہ غرق کیا گیا، مشرف دورمیں غریب قوم کا پیسہ برباد ہوا، سابق وزیراعظم نوازشریف کے دور میں اس منصوبے کا آغازہوا۔انہوں نے کہا ہے کچھی کینال […]

Read More
تازہ ترین

دہشتگردی سب سے بڑا چیلنج ،آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے پر صوبوں کا شکرگزار ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت آہستہ آہستہ استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے جس میں وفاقی، صوبوں اور سب کا بے پناہ کردار ہے۔ ملکی ترقی اور خوشحالی سب سے اہم پہلو ہے، معاشی اور سیاسی استحکام ایک […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف خصوصی دعوت پر آج قطر جائینگے

وزیر اعظم شہباز شریف امیر قطر کی خصوصی دعوت پر آج قطر جائیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی دعوت پر 30 تا 31 اکتوبرتک قطر کا دورہ کریں گے، دوحہ میں وزیراعظم قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے علاوہ قطری ہم منصب اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقاتیں […]

Read More
تازہ ترین

آج تاریخی دن، یہ صرف آئینی ترمیم نہیں اتفاق رائے، یکجہتی کی مثال : وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے 26 آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محلاتی سازشوں کے ذریعے حکومتوں کو گھر بھیجا جاتا تھا، وزرائے اعظم کی چھٹی کرادی جاتی تھی، وزیراعظم نے کہا کہ، ایسی آئینی ترامیم کی گئی ہیں جس […]

Read More
تازہ ترین

ہر قسم کی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے پرعزم ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم نے بیان میں واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق کان کنوں کے درجات بلند کرنے کی دعا کی اوران کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہارکیا۔ وزیراعظم نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور انہیں […]

Read More
پاکستان

شہباز شریف کی اپنے عراقی ہم منصب محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے عراقی ہم منصب محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو وسعت دینے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے موجودہ صلاحیت کو بروئے کار لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ملاقات میں شہباز شریف نے پاکستان اور […]

Read More