پاکستان

شہباز شریف کو صدر اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے،ذرائع

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کی آئندہ حکمت عملی کا انتظار ہے،پی ٹی آئی چیئرمین کی حتمی منظوری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو صدر عارف علوی اعتماد کا ووٹ لینے […]

Read More