میرا لیڈر نوا ز شریف ہے ، شہباز اور مریم نواز نہیں ، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرا لیڈر نواز شریف ہے ، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں ،شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ن لیگ میں شامل ہوں بتادیا ہے ان حالات میں الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا ۔ملک کی تمام سیاسی جماعتیں اقتدار دیکھ چکی ہیں عدم اعتماد کے بعد ہمیں […]