پاکستان

شہبازشر یف کو اعتماد کا ووٹ نہ لینا پڑے اس لئے راجہ ریاض کو بچایاجارہا ہے،فواد چوہدری

اسلا آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو ا عتماد کا ووٹ نہ لینا پڑے اس لئے راجہ ریاض کوبچا رہے ہیں یہ لوٹوں کے سہارے پر حکومت کرنا چا ہتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ پر انہوں نے کہا کہ پاکستان پارلیمنٹ کا جس طرح سے […]

Read More