تازہ ترین

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی ، مریم نوا ز

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے بچوں سمیت تمام آٹھ لوگوں کی زندگی محفوظ رہی ۔اسپیشل سروسز گروپ کی ٹیم ، افواج پاکستان اور مقامی انتظامیہ کا قوم شکریہ ادا کرتی ہے ۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا کہنا تھا کہ آپ نے جس طرح […]

Read More