بھارت سے آنیوالا سیلابی ریلہ شکر گڑھ کے سرحدی گاﺅں میں داخل ، فصلیں زیر آب ،300 مرد وخواتین کو ریسکیو کرلیاگیا
شکر گڑھ ،بھارت سے آنیوالا ستر ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ شکر گڑھ کے سرحد ی گاﺅں جلالہ میں داخل ہوگیا۔سیلابی ریلے کے باعث فصلیں زیر آب آگئیں ، اور دھان کی کاشت میں مصروف افراد پھنس گئے تقریبا ً 300 مرد وخواتین اور بچوں کو ریسکیو کرلیاگیا ۔بھارت نے گذشتہ روز دریائے راوی میں […]