اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کر نے کیلئے ٹام کروز نے طیارے سے چھلانگ لگادی
نیو یارک،امریکی اداکار ٹام کروز نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلم کی شوٹنگ کے دوران طیارے سے چھلانگ لگادی۔مشن امپاسبل سیریز کی فلموں نے ٹام کروز کے اسٹنٹس کو پوری دنیا میں مشہور کردیا ہے اس سیریز کی 7ویں فلم2023میں ریلیز ہوگی جس کی شوٹنگ ابھی جاری ہے۔شوٹنگ کے دوران نام کروز […]