پاکستان جرائم

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی حالت تشویشناک

لاہور کے جنرل ہسپتال میں زیر علاج تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی حالت تشویشناک ہوگئی ۔چیسٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر عرفان ملک کے مطابق رضوانہ کی دوبارہ برونکواسکوپی کی ہے ، رضوانہ کے بائیں ، پھیپھڑے میں دوبارہ انفیکشن ہوگیا تھا۔ڈاکٹر عرفان ملک کا کہنا ہے کہ برونکو اسکوپی کے ذریعے انفیکشن کو صاف کردیاگیا […]

Read More