حریم شاہ کے شوہر کے اغواکا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال حسین شاہ کے اغواءکا مقدمہ کراچی کے ڈیفنس تھانے میں درج کرلیاگیا ہے ۔ایس ایس پی ساﺅتھ کراچی شیراز نذیر کے مطابق ایف آئی آر 533-23 بلال شاہ کی والدہ بی بی شہزادی بیگم کی مدعیت میں ڈیفنس تھانے میں درج کی گئی ہے ۔خاتون کے […]