پرامن ریلی کو روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے ، شوکت یوسفزئی
پی ٹی آئی کے پی کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پرامن ریلی کو روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے۔ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیلئے پرامن ریلی نکالے جائیگی ۔شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ نگراں صوبائی حکومت کی جانب سے […]