سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقا کرگئیں
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقا کرگئیں،تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کی والدہ کی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے لاہور میں خالد مسجد کیولری گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی۔