نقیب اللہ قتل کیس، مفرور سب انسپکٹر ، شوٹر سمیت 7 ملزمان نے عدالت میں سرنڈر کردیا
نقیب اللہ قتل کیس میں طویل عرصے سے مفرور سب انسپکٹر سمیت 7 ملزمان نے عدالت میں سرنڈر کردیا۔کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ، ملزم سند ھ ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کے بعد انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے ۔سب انسپکر امان اللہ اور شعیب […]