انٹرٹینمنٹ

شوبز شخصیات فلسطین کے حق میں سامنے آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے معصوم فلسطینیوں پر ہونیوالے اسرائیلی وحشیانہ حملوں کیخلاف آواز بلند کردی ۔اداکارہ ارمینہ خان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے میری نظر میں فلسطینی دنیا بھر میں سب سے زیادہ بہادر قوم ہیں جنہٰں کسی کی سپورٹ نہیں اور پوری دنیا ان کیخلاف ہے میرے خدا میں […]

Read More