پاکستان

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: رویت ہلاک کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخیر آزاد کرینگے ، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہونگے ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج وزارت مذہبی امور کی بلڈنگ میں ہوگا ،ملک بھر میں […]

Read More