تازہ ترین

جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج

اسلام آباد: جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملے میں میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی، جس میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت […]

Read More
پاکستان

پارٹی میں شمولیت کی دعوت ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی 2 سابق ایم این ایز سے ملاقات

لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے پشاور میں دو سابق ایم این ایز سے ملاقات کی ہے ۔کیپٹن (ر)صفدر نے غازی گلاب جمال اور مسرت احمد زیب کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ۔مسرت احمد زیب کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد صفدر نے کہا کہ پی […]

Read More
پاکستان

شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت اعزاز ہے ، لشکری رئیسانی

نوابزادہ لشکری رئیسانی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت اعزاز ہے ۔انہوں نے کہاکہ صوبے کے مسائل سیاسی عمل سے ممکن ہیں ۔نوابزادہ لشکری رئیسانی نے مزید کہا ہے کہ ہم اس سیاسی عمل کا حصہ ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ن لیگ میں شمولیت سے متعلق […]

Read More
پاکستان

بےنظیر کے قریبی ساتھی کون لیگ میں شمولیت کی دعوت

ن لیگ کے وفد نے شہید بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق ایم این اے علی نواز شاہ سے ملاقات کی ہے ۔ن لیگ کے وفد نے سابق ایم این اے میرپور خاص علی نواز شاہ کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی ہے ۔بشیر میمن کا کہنا ہے کہ علی نواز […]

Read More
پاکستان

عائشہ گلالئی کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیاعائشہ گلالئی نے چوہدری شجاعت حسین کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ پاکستان اسلام آباد کا قلعہ ہے اور اس قلعے کی مخافظ پاک فوج ہے اور پاکستان کا ہر […]

Read More
پاکستان

جا م کمال کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

جام کمال خان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کامکان ہے ۔ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے زرداری سے ملاقات کی جس میں سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی ۔زرداری سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلاول ہاﺅس کراچی میں ملاقات کی ۔ جس میں موجودہ ملکی صورتحال اور صوبے کے معاملات پر گفتگو ہوئی ۔جام کمال […]

Read More