شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی روسی صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی دورہ روس میں صدر پیوٹن سے ملاقات ہوگئی ۔شمالی کوریا کے سربراہ اور روس کے صدر کی ملاقات روسی اسپیس سینٹر میں ہوئی ۔روسی صدر نے شمالی کوریا کے سربراہ کو اسپیس سینٹر کا دورہ بھی کرایا ۔اس حوالے سے روسی صدر کا کہنا ہے کہ شمالی […]