شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کا سپاہی شہید
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔اس دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے […]