شمالی بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملہ ، 2 جوان شہید ، 2 دہشتگرد ہلاک
شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ کرنیوالے دہشتگردوں کیساتھ سکیورٹی فورسز کا شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز آئی ایس پی آڑ کے مطابق ایف سی کیمپ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے اور کلیئرنس آپریشن میں دو جوان شہید اور تین زخمی […]