پاک فوج کے 12 میجر جنرلوں کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی، بابر افتخار شامل
پاک فوج کے 12 میجر جنرلوں کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی، ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے […]