وزیر مملکت شزہ فاطمہ سے آزربائیجان کے سفیر کی ملاقات
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شازہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور آئی اینڈ ٹی ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر پر تبادلہ خیال کیا گیا، فریقین نے آئی اینڈ ٹی ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔اس موقع پر وزیر مملکت برائے آئی ٹی شازہ فاطمہ […]