فلموں میں کام کیلئے کبھی اپنے والد کے نام کا سہارا نہیں لیا، شردھا کپور
اسلام آباد:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں کام حاصل کرنے کیلئے کبھی اپنے والد شکتی کپور کے نام کا سہارا نہیں لیا۔عاشقی 2 اور استری فلم کی اسٹار شردھا کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیرئیر کے آغاز میں بالی ووڈ میں کام حاصل کرنے […]