شردھا کپور کو ائیر پورٹ پر پھولوں کا گلدستہ کس نے دیا؟
شردھا کپور کی ممبئی ائیر پورٹ سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ویڈیو میں شردھا کپور کے ایک دیوانے مداح کو گھٹنوں کے بل کھڑے ہو کر انہیں گلاب کے پھولوں کا گلدستہ دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔اداکارہ نے مداح کی جانب سے پیش […]