پاکستان

بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں ، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی ہاس میں رین ایمرجنسی سیل قائم ہے، سمندر میں طغیانی کا خدشہ ہے، ماہی گیر سمندر میں نہ جائیں۔شرجیل میمن کا […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی گرفتاری پر جشن نہیں منا رہے ، شرجیل میمن

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر جشن نہیں منا رہے ۔شرجیل میمن نے کہا کہ پی پی سیاسی مخالفین کی گرفتاری پر خوش نہیں ہوتی ، باقی لوگ نیب کو جواب دیتے رہے ہیں عمران خان بھی اب جواب دیں ، شکر کرین […]

Read More
پاکستان

کچھ فیصلے زاتی پسند ، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے، شرجیل میمن

شرجیل میمن نے کہا ہے کہ روزانہ نئی لیکس سامنے آرہی ہیں کچھ فیصلے ذاتی پسند ، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے ۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایوان صدر میں سابق وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات کرائی گئی اگست میں عمران خان کی ایوان صدر میں جنرل باجوہ […]

Read More
پاکستان

شرجیل میمن 6 سال بعد ای سی ایل سے نام نکلنے پر بیرون ملک روانہ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن ایگز ٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نام نکلنے کے بعد بیرون ملک روانہ ہوگئے حیال رہے کہ عدالت سے اجازت ملنے کے بعد صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکلا گیاتھا۔شرجیل میمن محکمہ اطلاعات میں کرپشن ریفرنس کے باعث 2017 سے بیرون ملک […]

Read More
پاکستان

ہمارے لانگ مارچ کا مقصد اسلام آباد پر حملہ نہیں تھا، نہ ادارے نشانہ تھے، شرجیل میمن

شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہمارے لانگ مارچ کا مقصد اسلام آباد پر حملہ نہیں تھا، نہ ادارے نشانہ تھے، بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سیاسی لانگ مارچ اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نےعمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی […]

Read More