پاکستان

نیب کی عثمان بزدار کیخلاف شراب لائسنس اجراء کی انکوائری بند کرنے کی سفارش

لاہور:قومی احتساب بیورو نے عثمان بزدار سمیت دیگر کے شراب لائسنس اجراء کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کردی۔نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں لائسنس کے اجراء کی انکوائری بند کرنے کی رپورٹ جمع کروادی۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجی ہوٹل کی درخواست پر سماعت کی۔نیب رپورٹ کے مطابق نیب […]

Read More