شرائط منظور: پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ تحریری معاہدے پر دستخط
اسلام آباد: معاہدوں کے تحت پاکستان نے جون 2025 تک خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) کی مراعات کو مرحلہ وار ختم کرنے کا منصوبہ تیار کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے، تمام SEZs کی مراعات کو 2035 تک مرحلہ وار ختم کیا جائیگا۔حکومت جون 2025 تک ایک منصوبہ تیار کرے گی اور SEZs کی تمام […]