دنیا

مراکش میں شدید زلزلہ ، 296 افراد ہلاک

مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے 296 افرا د کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہیں جبکہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے ۔زلزلے کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ کئی مکانات اور عمارتیں گرگئی ہیں ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جنوب مغربی علاقے […]

Read More