خفیہ دستاویزات افشا ہونے پر امریکا کا شدید ردعمل کا سامنا
پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات افشا ہونے سے امریکا کو اتحادیوں کے شدید ردعمل کا سامنا ہے جنوبی کوریا کی اپوزیشن نے جاسوس پر امریکا سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے ۔دستاویز کے مطابق امریکا نے جنوبی کوریا سے یوکرین کو اسلحہ دینے کا مطالبہ کیا تھا۔دستاویزات کے مطابق جنوبی کوریا کو خدشہ تھا کہ […]