شدید دھند ، آج بھی ملک بھر کی 39 پروازیں منسوخ ، 14 متبادل ائیر پورٹس منتقل
شدید دھند کے باعث آج ملک بھر میں 39 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 14 متبادل ہوائی اڈوں کو منتقل کر دیا گیا۔کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر کی پرواز 9P-674 واپس کراچی پہنچ گئی، دبئی سے اسلام آباد جانے والی پروازوں PK 212، PA 211، 217 کو لاہور کی طرف موڑ […]