تازہ ترین

سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود کو 10,10 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے زبانی طور پر مختصر فیصلہ سنایا۔فیصلہ سنایا گیا تو بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کا شور شرابہ ، کارروائی کچھ دیر کیلئے موخر

سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کا شور شرابہ ، کارروائی کچھ دیر کیلئے موخر ۔تفصیلات کے مطابق راو¿پنڈی کی اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی شاہ محمود قریشی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے بانی اور شاہ محمود قریشی برہم […]

Read More
پاکستان

شاہ محمود سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کے کاغذات نامزدگی منظور

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 عمر کوٹ سے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت کی۔این اے 214 سے زین قریشی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لیے گئے جب کہ الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی […]

Read More
پاکستان جرائم

شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ سید جہانگیر علی نے شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔ڈیوٹی مجسٹریٹ سید جہانگیر علی نے محفوظ کیا […]

Read More
پاکستان

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔پنجاب پولیس اور آر اے بازار پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔اڈیالہ کے باہر پولیس بکتر بند گاڑی کے ساتھ موجود ہے جب کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات […]

Read More
پاکستان

اٹک پولیس کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود سے تفتیش

چیئرمین پی ٹی آئی سے سانحہ نو مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کیلئے اٹک پولیس اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔اٹک پولیس اڈیالہ نے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سے تحقیقات کیں ۔اس سے قبل گجرانوالہ ، فیصل آباد اور قصور کی پولیس ٹیمیں بھی جیل میں چیئرمین پی ٹی […]

Read More
پاکستان جرائم

سائفر کیس ، شاہ محمود کاضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے ۔شاہ محمود کی لیگل ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقل کاانتظار کررہی ہے ور فیصلے کی تصدیق […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، آج چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے اہلخانہ سماعت میں شامل ہونگے

شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک ، علی بخاری ، ان کی دو بیٹیاں مہر بانو قریشی اور گوہر بانو قریشی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں ۔اسپیشل پراسیکیور شاہ خاور اپنی ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں ۔انہو ں نے کہاکہ عدالت نے ملزمان کے فیملی ممبرز کو سماعت میں آنے […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، شاہ محمود مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دیدیا۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں بند کمرے میں سائفر کیس کی سماعت جج ابولحسنات نے کی ۔چار دن کا ریمانڈ پورا ہونے پر شاہ محمود کو عدالت میں پیش کیاگیا تھا۔دوران […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس کی بند کمرہ سماعت ، شاہ محمود کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع

اسلام آباد ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونیوالی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین روز کی توسیع کردی ۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی بند کمرے میں سماعت […]

Read More