پاکستان

شاہراہ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ ، 3 مسافر جاں بحق

بلتستان ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے لینڈ سلائیڈنگ نے تین زندگیاں لے لیں ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ سے تین مسافر جاں بحق ہوگئے ۔حادثے میں ماں اور دو بچے جاں بحق ہوئے ہیں ۔واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں بچوں کا باپ بھی شامل ہیں […]

Read More