تازہ ترین

تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی ، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ لیڈروں کو تسلیم کرنا چاہیے کہ تاریخ خود غرض سیاستدانوں پر کبھی مہربان نہیں ہوتی۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کے ساتھ کھلواڑ کی کسی بھی کوشش کا نتیجہ افراتفری کا باعث بنے گا۔شاہد خاقان نے کہا کہ انتخابی عمل کی […]

Read More
تازہ ترین

شاہد خاقان ، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات کا علم ہے ، خواجہ آصف

خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وہ شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات سے آگاہ ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مفتاح اسماعیل، شاہد خاقان اور محمد زبیر کی عزت کرتے ہیں، سیاست بے رحم ہوتی ہے، ہمت ہونی چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شاہد خاقان […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن نہیں لڑوں گا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن نہیں لڑوں گا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جس لیول پلیئنگ فیلڈ سے اقتدار میں آئی وہ آج بھی ہے۔شاہد خاقان عباسی نے صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے […]

Read More
پاکستان

جماعت کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتا ، نواز شریف بتائیں ان کی کیا سوچ ہے؟ شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پسندیدہ ہونے اور نواز شریف کے لاڈلہ کا تاثرانتخابات کوپہلے سے متنازعہ بنا رہاہے ، میری جماعت کی اقتدار کی سوچ ہے ، ہمیں اقتدار کو علیحدہ رکھنا ہوگا۔آئندہ عام انتخابات میں الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن […]

Read More
پاکستان جرائم

ایل این جی ریفرنس ، شاہد خاقان پیش ، غیر حاضر ملزمان کو نوٹس جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں غیر حاضر ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کردیے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پرسماعت ہوئی ۔احتساب عدالت کے جج بشیر کی عدالت میں شاہد خاقان عباسی پیش ہوئے ۔وکیل صفائی ظفر اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے […]

Read More
پاکستان

رﺅف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت

کراچی ، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رﺅف صدیقی نے شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دیدی ۔ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ۔رﺅف صدیقی کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں جس پر سابق وزیراعظم نے ان سے مکالمہ کیاکہ لاہور میں […]

Read More
پاکستان

ن لیگ کے اجلاس میں بلایا نہیں گیا ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اجلاس میں بلایا نہیں گیا ، میں نے شہبا زشریف کو خود کہہ دیا تھا کہ مجھے پاری امو ر سے علیحدہ رکھیں ۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ میں نے پہلے سے کہا تھا کہ پارٹی میں اگلی نسل آئے گی تو […]

Read More
تازہ ترین

شاہد خاقان عباسی ودیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا ۔شاہد خاقان عباسی ، سابق ایم ڈی پی ایس اور عمران الحق اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں ۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں چوبیس اکتوبر کو ریفرنس کی دوبارہ […]

Read More
پاکستان

شاہد خاقان عباسی پیرس پہنچ گئے ، لندن جانے کا بھی امکان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پیرس پہنچ گئے ،شاہد خاقان عباسی پیرس میں تین دن قیام کرینگے ۔رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی کا پیرس کے بعد لندن جانے کا بھی امکان ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دنوں آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر […]

Read More
تازہ ترین

شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔شاہد خاقان عباسی نے آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر اختلاف کے باعث کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا ، شاہد خاقان عباسی نے سرکاری کمپنی پی ایل ایل کے […]

Read More