راولپنڈی:پشاور روڈ پر ٹریفک،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
راولپنڈی:پشاور روڈ پرٹریفک جامع رہنا معمول بن گیا جس کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق بیکن ہاؤس سکول کے اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ایمبولینس پھنس گئی۔پولیس کی جانب سے نہ کوئی پیٹرولنگ عمل میں لائی جارہی نہ کوئی چیک اینڈ بیلنس ہے۔بچے بڑے خواتین کئی […]