پاکستان دنیا

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری، شام اورلبنان پر بھی حملے، جنگ کا دائرہ پھیلنے کا امکان

اسرائیل نے 7 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔شامی علاقے پر اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے روس کا کہنا ہے کہ کہ دمشق […]

Read More
دنیا

شام میں فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملہ ،100 افرادہلاک

شام کے شہر حمص کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون طیارے سے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد سو ہوگئی ، مانیٹرنگ گروپ کے مطابق حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب میں کیاگیا۔حملے سے کچھ دیر پہلے شامی وزیر دفاع تقریب سے واپس گئے تھے۔حملے میں ہلاک ہونیوالوں میں شامی فوجی اور شہری […]

Read More
موسم

کراچی میں آج شام یا رات میں بارش کاامکان

کراچی میں آج شام یا رات میں ہلکی بارش ہونے کا مکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔شہر قائد کا درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ مغرب اور جنوب مغرب سے ہوائیں چلتی رہیں […]

Read More
دنیا

ترکیہ کی شام میں کارروائی ، داعش کا سربراہ ہلاک

ترکش انٹیلی جنس فورسز نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے ، داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کردیاترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انٹیلی جنس فورسز نے داعش کے سربراہ کو شام میں آپریشن کے دوران ہلاک کردیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ داعش […]

Read More
دنیا

امریکی فورسز کا شام میں داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکی فورسز کی جانب سے شمالی شام میں کارروائی کے دوران داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاگیا ہے ۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ہیلی کاپٹر حملے میں داعش رہنما کی ممکنہ موت ہو گئی ہے ، داعش رہنما مشرق وسطیٰ اور یورپ میں دہشتگردانہ حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔امریکی […]

Read More
دنیا

سعودی عرب کی ایران کے بعد شام سے بھی تعلقات کی راہیں ہموار ہونے لگیں

اسلام آباد: سعودی عرب کی ایران کے بعد شام سے بھی تعلقات کی راہیں ہموار ہونے لگیں سعودی عرب اور شام باہمی تعلقات بحالی کے تحت سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر ضا مندہوگئے ہیں، سعودی عرب اور شام کے درمیان ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے تعلقات منقطع تھے۔سعودی عرب اور شام عید الفطر کے […]

Read More