تازہ ترین

نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہوگئے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہو گئے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی، جس میں نوازشریف کے وکیل قاضی مصباح،ارشد تبریز، نیب […]

Read More