سوات دھماکے میں حملے کے شواہد نہیں ملے ، دھماکہ شارٹ سرکٹ سے ہوا ، پولیس
ڈی پی او سوات شفیع اللہ نے کبل دھماکے کی وجہ شارٹ سرکٹ کو قررر دیدیا ،سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونیوالا دھماکا شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا ، ایک دھماکے کے بارہ منٹ بعد دوسا دھماکہ ہوا۔ڈی پی او نے کہا کہ تین شہریوں کی میتیں ورثا کے حوالے […]