پاکستان

کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع عمارت میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی

کراچی میں شارع فیصل پر واقع عمارت میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی، آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔فائر بریگیڈ کا عملہ عمارت کی 10ویں منزل پر آگ بجھانے میں مصروف ہے جہاں اے سی کولنگ سسٹم کی وائرنگ میں آگ لگ گئی۔اس سے قبل فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی […]

Read More
پاکستان

کراچی ، شارع فیصل پر عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا

کراچی کی شارع فیصل پر نرسری کے علاقے میں واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے ۔آگ چھت پر لگی تھی جس نے بعد میں عمارت کو اپنی لپٹ میں لے لیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت میں موجود تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا […]

Read More