تازہ ترین

توانائی بحران،بازار،ریستوران 8بجے،شادی ہال10بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے توانائی کی بجٹ کیلئے مختلف اقدامات کااعلان کیا ہے جس کے مطابق بازار آٹھ بجے اور شادی ہال10بجے بند کرنے کے علاوہ دیگرکئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ اکہ کفایت شعاری کی پالیسی دی […]

Read More