پاکستان

30سے زائد منتخب اراکین کو لاپتہ کیاگیا ہے ، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی اور جماعت اسلامی کے میئر کراچی کیلئے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد منتخب اراکین کو لاپتہ کیاگیا ہے ۔یہ بات آرٹس کونسل کراچی میں حافظ نعیم الرحمان نے ریٹرننگ آفیسر سے مکالمے کے دوران کہی ہے ،انہوں نے کہا کہ خبریں ہیں کہ ان افراد […]

Read More