تازہ ترین

بھارت کو سی پیک کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاﺅٹ بننے کے بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اُٹھانا چاہیے ۔ایک بیان میں وزیراعظم نے سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر پاکستان اور چین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان آئرن برادر ہیں […]

Read More
تازہ ترین

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبہ ہے ، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبہ ہے ۔چینی ہم منصب کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی کو ستر سال ہوچکے ۔چین نے کشمیر سمیت ہر معاملے پر پاکستان کی حمایت کی ، مذاکرات کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیر اعظم چینی ہم منصب کی دعوت پر کل دو روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف چینی ہم منصب کی دعوت پر کل دو روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، دورے کے دوران مختلف شعبوں میں متعدد مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دشخط ہوں گے، جبکہ دوطرفہ تعاون اور سی پیک منصوبوں کی رفتارمستحکم کرنے پر مشاورت بھی ہو گی۔ وزیر اعظم شہبازشریف کل دوروزہ دورے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سی پیک کے تحت چین پاکستان میں اربوں کی سرمایہ کاری کر رہا ہے، وزیر اعظم

پاک چین تجارت و سرمایہ کاری فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت چین پاکستان میں اربوں کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک چین تجارت و سرمایہ کاری فورم کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ چین پاکستان اقتصادی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی عملداری کیلیے قوم اور ریاستی ادارے یک جان ہیں

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، وفاقی وزرا، مسلح افواج و حساس اداروں کے سربراہان، اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی، سوات سمیت ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس نے قرار دیا کہ […]

Read More