پاکستان

سی ٹی ڈی کی حب ریور روڈ پر کارروائی،کالعدم تنظیم کے3دہشتگرد گرفتار

کراچی:کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ آپریشن گارڈن نے وفاقی حساس ادارے کی معاونت سے حب ریور روڈ ناردرن بائی پاس کے قریب چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم ایس آر اے کے3دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق موچکو حب ریورروڈ ناردرن بائی پاس الواجد کوئٹہ دربارہوٹل کے قریب کالعدم تنظیم […]

Read More